اسٹیل ملز کی چار ہزار ایکٹر اراضی ۔۔۔ چینی سرمایہ کاروں کے نام

0

 

حکومت نے پاکستان سٹیل کی چار ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا، سٹیل مل کی زمین پر چائنیز سپیشل ایکسپورٹ اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔یہ انکشاف سندھ کے وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے ایک وفد سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ اگر مستقبل میں پاکستان سٹیل کی اراضی فروخت ہو تو سندھ حکومت کو اس کا حصہ ملنا چاہیے کیونکہ سٹیل مل کی زمین سندھ حکومت کی ملکیت ہے اور حکومت سندھ نے یہ زمین صرف سٹیل مل کے قیام کے لیے دی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.