
سابق چیرمین سینٹ مرزا آفریدی کا غیر قانونی طور پر پارلیمنٹ لاجز میں رہائش رکھے جانے کا انکشاف۔۔۔ مرزا آفریدی گیارہ مارچ کو اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے تھے۔۔۔سی ڈی اے کے مطابق مرزا آفریدی نے چار ماہ گزرنے کے بعد بھی تاحال رہائش خالی نہیں کی۔۔۔۔۔ مرزا فریدی کی رہائش گاہ انکی قریبی دو صحافیوں کے زیر استعمال ہے۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ لاجز میں مرزا آفریدی کی رہائش پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ لاجز میں رہائشیون کا چیرمین سی ڈی اے اور ڈپٹی چیرمین سینٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے ،اس کے علاوہ رہائشیوں نے بھی مطالبہ کیا کہ اس رہائش گاہ کو فوری طور پر سیل کیا جائے ۔۔۔۔۔۔