
بھارت کے معروف اداکار عامر خان نے اچانک غریبوں کیلئے “ایک کلو” آٹا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تو سننے والے یہ سوچ کر حیران ہوگءے کہ اتنی کم امداد؟
عامر خان کی جانب سے اس اعلان پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی باتیں کی گئیں
۔
عامر خان کے جانب سے اتنی کم امداد کو دیکھتے ہوئے حرص دار گدھوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور انہوں نے سوچا کہ اب پورا دن ضائع کر کے ایک کلو آٹا ملنا ہے ، رہنے ہی دو ۔۔
نتیجتاً صرف وہی لوگ آٹا لینے پہنچے جنہیں واقعی ضرورت تھی۔جن کے پاس اگلے ایک وقت کی روٹی کا انتظام نہیں تھا
گھر جا گر جب انہوں نے آٹے کا پیکٹ کھولا تو اس میں سے(200 ڈالر) بھی نکلے
یوں وہ امداد صحیح معنوں میں ان ضرورت مندوں تک ہی پہنچی جو ایک کلو آٹا خریدنا بھی افورڈ نہیں کر سکتے تھے