واہ راولاکوٹ کی 11 سالہ عروہ نے Universe پر کتاب لکھ ماری کیا بات ہیے
سوشل میڈیا پر بچی کی گفتگو سنی بلا کی اپروچ متاثرکن اعتماد دیکھنے کو ملا پونچھ یونیورسٹی کے کسی ایک سیشن کو کنڈیکٹ رہی تھی برصغیر میں پہلی کتاب پنڈت کلہن نے راج ترنگنی 850 سال سے جس کو اوپر ہوچکے لکھی تھی 47 کی تقسیم میں الگ ہونے والے پہاڑی علاقوں پر مشتمل کشمیر میں لکھنے پڑھنے کا رواج کم ہی رہا کیونکہ ٹبر قبیلے کی روایت پر مبنی سوسائٹی میں بولنے کی روایت زیادہ ہوتی ضروری نہیں اسکے لیے کوئی کتاب پڑی جائے راولاکوٹ سے ڈاکٹر صغیر خان کبیر خان یاسر ارشاد لالہ ارشاد بشیر سدوزئی پروفیسر عائشہ میرپور سے علی عدالت مظفر آباد سے صابر ڈاکٹر آفاقی حکیم کشمیری ایسے کوئی چند ایک نام اب لکھنے والے پیدا ہوچکے ہیں جو لکھتے ہیں باقی ڈھیروں ڈگریاں لینے والے اس تصور سے بلکل بلند مخلوق ہیے ۔۔ ہمارے ہاں سیاست کرنے والے کوئی 50 لائنوں پر مشتمل اپنا بیان لکھنے صلاحیت سے محروم ہیں ۔۔ اس کیفیت میں اتنی چھوٹی عمر کی بچی کا کتاب لکھنا ایک بڑے تخلیق ہیے کے کتاب پڑنے والے حیران ہوتے ہیں جس اس کو بہت بہت مبارکباد دی جاتی ہیے
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Prev Post