ملک پر ہزاروں عاصم منیر قربان ،آرمی چیف نے ملکی سلامتی کو اول قرار دے دیا

0

 

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی کیونکہ یہ ملک قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔۔۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا علماء کنونشن سے تاریخی خطاب۔۔ کہا پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے۔ اس پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان ۔ سپہ سالار نے کہا خوارج ایک بہت بڑا فتنہ ہیں، اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے۔لوگوں کو کہتےہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن  پر امن رہیں۔۔۔ کسی نے انتشار کی کوشش کی تو رب قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں  گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.