
دی مائنڈ ڈاٹ پی کے
پاکستان کی جان ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا۔مردوں کے جیولین فائنل میں 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ اولمپک ریکارڈ توڑ دیا۔
یہ اب تک کا چھٹا طویل ترین تھرو ہے۔
بھارت کے نیراج چوپڑا 89.45 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے اور گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز 87.87 میٹر تھرو کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔