
کویت 28 سالہ شہری کو اس کی بیوی یہ چیلنج دیا تھا کہ اس کے ساتھ کوئی عورت شادی نہیں کرے گی۔
خاتون نے مرد کی غیرت کو للکار نے مرد نے بھی خود کو ثابت کرنے کی ٹھان لی اور ثابت کردیا کہ ایک نہیں بلکہ ایک ساتھ چار خواتین اس کی نکاح میں آگئیں ۔۔
انفارمنگ کی خبر کے مطابق، نوجوان نے چار خواتین سے شادی کی جب اس کی بیوی نے شادی کے کئی ماہ بعد اسے چھوڑ دیا۔ خاتون نے کہا کہ کوئی بھی اس سے شادی کرنے پر راضی نہیں ہوگا۔
بدلہ لینے کی کوشش میں کویت کے 28 سالہ شخص نے چار خواتین سے شادی کی جس کی شرعی قانون کے تحت اجازت ہے۔
دولہے نے ایک بہت بڑی شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور سہاگ رات کے لیے ستائیس ہزار ڈالر سے زیادہ خرچ کیا۔