
وزارت ہاوسنگ و تعمیرات نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔۔ وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نے رول 15 ٹو بی کو ختم کرنے کیلئے کمرکس لی۔۔ سرکاری رہائشگاہ اب والد سے بیٹے یا بیٹی کے نام ٹرانسفرنہیں ہوسکے گی۔۔ وزارت ہاوسنگ حکام کے مطابق اس حوالے سے آئندہ ہفتے سمری کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹفکیشن جاری ہوگا۔۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین نے رولزکی تبدیلی کی صورت میں عدالت جانے کی دھمکی دی ہے۔۔ اس حوالے سے مزید معلومات لیتےہیں اپنے نمائندے شیراز احمد شیرازی سے ۔۔۔ جی بتائیے گا۔۔