
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47کی دھمکیاں ۔۔۔لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی۔۔۔یہ واقعہ دونوں کے مابین کےمابین گزشتہ شب نجی ہوٹل میں پیش آیا، جب انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی پر جملہ کسا کہ کیا آپ مجھ گرفتار کرنے آئے ہو؟جس پر حنیف عباسی بولے میں نے پروگرام میں حق بیان کیا،تلخ کلامی میں شدت اس وقت آئی جب کاکڑ نے پوچھا کہ حنیف عباسی کون ہے؟سابق وزیر اعظم نے طیش میں آ کر بولا کہ اگر میں نے فارم47کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھریں گے۔۔۔