
جرمنی کے وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی مسز سونجا شولزے کی قیادت میں جرمن وفد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وفد جب وزیر اعظم پہنچا تو جرمن وزیر اور سفیر نے سکیورٹی پروٹوکول کی پابندی سے صاف انکار کیا ۔ جرمن خاتون نے اپنے بیگ کو سکینر سے گزارنے پر اعتراض کیا ۔ جب وفد کو روکا گیا تو جرمن سفیر واپس جانے لگے ۔ جب معاملہ نازک صورتحال اختیا کرگیا تو پھر وفد کو سکیورٹی چیکنگ کے بغیر پی ایم آفس جانے کی اجازت دے دی گئی،
دنیا بھر میں سکیورٹی کے پرٹوکولز کو فالو کیا جاتا ہے مگر جرمن سفیر کی اکڑ نے پاکستانی پروٹوکول کی دھجیاں بکھیر دیں