
پی ٹی آے نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کے لیے وی پی این کی رجسٹریشن شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق بلاتعطل اور محفوظ نیٹ سرفنگ کے لیے پی ٹی اے نے وی پی این کو رجسٹرڈ کرنا شروع کر دیا ہے ۔
فری لانسر ،سافٹ وئیر ہاوسز اور کال سینٹرز ،ساتھ ہی سفارتخانوں کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے کہ وہ دستیاب ون ونڈو آپریشن کے ذریعے اپنے وی پی این رجسٹرڈ کریں ۔
غیر رجسٹرڈ وی پی این استعمال کرنے والوں کو بھاری جرمانے بھی ہوں گے ۔۔