ایکس کے مالک ایلون مسک کی گرفتاری کا اعلان

0

سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان میں پابندی کی باتیں کی جا رہی ہیں ،وہیں برازیل کی عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ ملک میں ایکس کی سروسز مکمل طور پر بند کی جائیں ۔
غیر ملکی ایجنسی کے مطابق عدالت نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیت پر ایکس کی سروسز کو روکنے کے لیے رکاوٹیں لگانے کا حکم بھی دیا ہے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برازیل کی عدالت نے ایلون مسک کو جھوٹی خبریں پھیلانے پر ان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔
اس وقت دنیا میں ایکس کے صارفین کی تعداد 22 ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.