
ایف ٹین مرکز میں نوجوان لڑکی برہنہ حالت میں سڑک کنارے نیم بیہوشی میں ملی۔۔۔ بزریعہ خاتون کانسٹبل لڑکی کا ملاحظہ کرایا جس کا جسم تیزاب سے جھلسا ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق خاتون کا صائمہ بی بی ہے جو کہ غوری ٹاؤن فیز فور کی رہائشی ہے۔ خاتون کو نامعلوم شخص نے برہنہ کر کے تیزاب کا نشانہ بنایا۔ تھانہ شالیمار پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔۔۔