
پاکستان میں گرمی کی لہر 6 مئی بروز سوموار سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 10مئی بروز جمعہ تک جاری رہے گی
اس دوران جنوبی پنجاب جنوبی اور وسطی بلوچستان اور سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں
اس دوران درجہ حرارت 45 سے 46 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ وسطی پنجاب میں ٹمپریچر 40سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے 11 مئ بروز ہفتہ سے ٹمپریچر میں کمی متوقع ہے بارشوں کا ایک سلسلہ بھی 10 مئ بروز جمعہ سے ملک میں داخل ہو گا.