
سی ڈی اے کا عملہ کے پی کے ہاؤس سیل کرنے کے بعد روانہ،اہم ابھی تک فیملی بلاک کو تاحال سیل نہیں کیا گیا۔۔۔ فیملی بلاک میں رہائش پزیر فیملیز کو چوبیس گھنٹے کا نوٹس۔۔۔نوٹس کے مطابق چوبیس گھنٹے میں کے پی کے ہاؤس خالی ہر دیا جائے، بصورت دیگر کارروائی ہو گی۔۔