
28اپریل سے 4 مئی کے درمیان پاکستان کوسٹ گارڈز نے مختلف مقامات میں چیکنگ کے دوران 1.6 کلو گرام آئس, 1149 پیکٹس مکس گٹکا، 917 عدد سگریٹ, 823 کلو مکس کپڑا، 6 بیگ ڈیری پروڈکٹس ، 132 کاٹن بیکری کی مصنوعاتاور 11 بیگ روزمرہ استعمال کی اشیاء بر آمد کی ہیں ۔۔۔ 432 کلو راجا پتی، 25 کلو کھلی پتی، 2252 لیٹر کوکنگ آئل، 13 کارٹن جوس، 29 بیگ چائینہ کا نمک، 1 کارٹن پرفیوم ، برقی آلات میں 20 عدد کروکریاور 5 عدد سی ٹی این سولر انورٹر بھی قبضے مٰں لئے گئے ہیں ۔۔۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے ادویات میں انہیلر، پلاسٹک کے 5 بیگ، ڈرائی امیجنگ فلم 40 پیکٹ، جیلیٹ ریزر 12 کارٹن، 11 عدد ٹائیر، 18 کارٹن اسپیئر پارٹس ، 6 عدد گاڑیاں ،33 اسپیڈ بوٹ ، 18410لٹر پیٹرول اور 52493 لیٹر ڈیزل بھی برآمد کیا ہے۔۔۔۔