
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان، ذرائع کے مطابق دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے،یہ سعودی ولی عہد کا دوہزار انیس کے بعد پاکستان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے دورہ سے متعلق انتظامی امور کا خود نگرانی کا فیصلہ، وزیراعظم کا سعودی مہمان کی آمد تک کہیں بھی بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ،سعودی ولی عہد کے آئندہ ہفتے متوقع دورہ پاکستان میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایاکاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یاداشتوں پر دستخط متوقع۔