
پی ٹی ائی کا ممکنہ احتجاج،پولیس کو جان بچانے کے لیے بھاگنے کی ایکسرسائز کرائی گئی ۔۔۔ذرائع کے مطابق پولیس لائن میں ایس ایچ اوز کی دوڑ کرائی گئی ۔ ایس ایچ او سیکرٹریٹ اشفاق وڑائچ پہلے نمبر پر رہے جب کہ ایس ایچ او شہزاد ٹاون عظیم منہاس دوسرے نمبر پر۔۔۔زرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشن نے دوڑ کی نگرانی کی۔ پہلے دو نمبر پر آنے والوں کو 20 بیس ہزار نقد انعام دیا گیا ۔۔۔