
پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کل جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔۔۔۔ضلعی انتظامیہ نے نوٹفکیشن جاری کر دیا۔۔۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہو گا۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔۔۔۔