
اسلام آباد کے کمپلیکس چوک میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی علی امین خان گنڈاپُور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہمیشہ پُرامن رہنے کا درس دیا ہے ۔ڈی چُوک کا مطلب ڈی چوک ہم نے جانا ہے ۔ ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا جب تک عمران خان کے احکامات نہیں آتے
انہوں نے کہا کہ ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو عمران خان نے جانا کا نہیں کہا ہم نے اوس کی حفاظت کرنی ہے ۔ہمارے پُرامن احتجاج میں ایسےغلط لوگ شامل کروائیےجائے گے جو پُرامن ماحَول کو خرابِ کرنے کی کوشش کرے گے۔ ہمیں پرامن طریقہ سے دھرنا کرنے دے ۔شرم کرو یہ ہمارا ملک ہے اس ملک کو آزاد کرنے کے لے ہمارے آباواجداد نے قربانی دی ہے کِسی کا باپ بھی ہم پر ظلم کا نظام مُسلط نہیں کر سکتا ۔