
اسلام آباد…
وفاقی پولیس نے اسلام آباد میں رینجرز کو کچلنے والے شخص کو گرفتار کر لیا،
ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت ہاشم ولد عاصم کے نام سے ہوئی، ہاشم ولد عاصم اسلام آباد کے علاقہ ایف ٹین کا رہائشی ہے،
کار سوار عاصم ایبٹ آباد سے اپنے گھر اسلام آباد جا رہا تھا، مجھے رات کے وقت فورس کے اہلکار نظر نہیں آئی،
پولیس نے شاھین چوک سے گاڑی قبضے میں لے کر مارگلہ تھانے منتقل کر دی،
ملزم ہاشم کو بھی تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا،