
پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ دھرنے کا اعلان۔۔۔۔۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ 7 دسمبر سے دوبارہ ڈی چوک پر ہی دھرنا ہوگا۔۔ اس مرتبہ پورے پاکستان سے بڑے بڑے قافلے آسلام آباد کا رخ کرینگے۔۔ عمران خان کا حکم ہیں جوبھی لیڈر اس مرتبہ دھرنے میں نہیں ہوگا وہ فارغ ہوگا۔۔اسد قیصر بولے 7 تاریخ تک تمام صوباٸی اور قومی اسمبلی کے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہیں کےاپنے اپنے حلقے میں کمپین کا آعاز کرے ورکروں سے ملے۔۔۔