
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا.
ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا
جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا
ذرائع کے مطابق خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا