
نجی ائیرلائن فلائی ائیر کے جہازمیں بم کی جھوٹی اطلاع پر مسافروں اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔۔
نجی ائیر لائن کے جہاز کو اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا۔ اڑان بھرنے سے پہلے بم کی اطلاع ملی مل گئی ۔ اطلاع دو مسافروں نے دی جس کے بھی کھل بلی مچ گئی ۔
بتایا جارہا ہے کہ دونوں کو تیسری دوست نے اطلاع دی تھی ۔ سرچ کرنے پر اطلاع جھوٹ نکلی اور اطلاع دینے والے مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
پرواز نے دو بجکر دس منٹ پر روانہ ہونا تھا۔ پرواز میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مصطفیٰ شاہ سمیت آٹھ اراکین پارلیمنٹ بھی مسافروں میں شامل تھے