
ڈی جی ایف آئی اے ملوث افسران کو زاتی طور پر طلب کر لیا۔۔۔۔ ایف آئی اے کے ملوث 38 افسران و اہلکاروں کو ڈی جی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔۔۔۔۔ہدایات کی روشنی میں ملوث افسران و اہلکار دن 11بجے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہوئے ۔ ڈی جی ایف آئی اے ان تمام افسران و اہلکاروں سے زاتی طور پر تحقیقات کریں گیں۔۔۔۔ جرم ثابت ہونے پر ان افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔ پیشن نہ ہونے والوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ یہ 38افسران کراچی۔گوجرانوالہ۔ملتان اور فیصلہ آباد زون میں تعینات ہیں۔۔۔۔ ان افسران میں انسپکٹر سب انسپکٹر اے ایس آئی اور اہلکار شامل ہیں۔۔۔۔ذرائع کے مطابق یہ تمام افسران اس وقت ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں موجود ہیں۔۔۔