
مراکش کشتی واقعہ میں ملنے والی 13 نعشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا, سفارتی ذرائع کے مطابق 13 نعشوں کی شناخت کے عمل کے دوران ان کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا۔۔۔مرنے والوں کے نام اور پاسپورٹ نمبر
01 سفیان علی ولد جاوید اقبال, پاسپورٹ نمبر VF1812352
02 سجاد علی ولد محمد نواز پاسپورٹ نمبر XX1836111
03 رئیس افضل ولد محمد افضل پاسپورٹ نمبر MJ1516091
04 قصنین حیدر ولد محمد بنارس, پاسپورٹ نمبر AA6421773
05 محمد وقاص ولد ثناء اللہ (پاسپورٹ نمبر DJ6315471
06 محمد اکرم ولد غلام رسول پاسپورٹ نمبر DN0151754
07 محمد ارسلان خان ولد رمضان خان, پاسپورٹ نمبر LM4153261
08 حامد شبیر ولد غلام شبیر پاسپورٹ نمبر CZ5133683
09 قیصر اقبال ولد محمد اقبال پاسپورٹ نمبر GR1331413
10 دانش رحمان ولد محمد نواز پاسپورٹ نمبر SE9154371
11 محمد سجاول ولد رحیم دین پاسپورٹ نمبر AY5593661
12 شہزاد احمد ولد ولایت حسین پاسپورٹ نمبر GN1162802
13 احتشام ولد طارق محمود پاسپورٹ نمبر CE1170122
15 جنوری کو کشتی واقعہ میں 44 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں جس میں سے صرف تیرہ لاشیں ہی مل سکی ہیں ۔ میتوں کی شناخت کے لیے نادرا کی خدمات بھی حاصل کی گئیں،ذرائع کے مطابق فنگر پرنٹ اور تصاویر نادرا کو بھجوائی گئیں تھیں۔۔ نادرا کی جانب سے تصدیقی عمل کے مکمل ہونے کے بعد فہرستیں مرتب کی گئیں ہیں۔۔۔ شناخت کے بعد جلد ان ملنے والے 13 پاکستانیوں کی نعشوں کی وطن واپسی کا عمل شروع کیا جاے گا۔