
اسلام آباد ۔۔
ٹک ٹاکر امشا رحمٰن کی حال ہی میں نامناسب ویڈیوز وائرل ہوئیں جس کے بعد امشا سوشل میڈیا پر خاموش ہوئی تاہم صارفین کی جانب سے میمز کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔
امشا کی ویڈیو ہو یا اس کی خوبصورت ، سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے یہ موضوع ٹھنڈا نہیں ہوئی ۔ کچھ لوگ اس نامناسب ویڈیو پر اب بھی امشا کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں لیکن بعض لوگ اب بھی امشا کے حسن کے دیوانے ہیں ۔
ایسے میں ایک دیوانے نے حال میں ایک پوسٹ کی جو وائرل ہوگئی ۔ یاسر ٹونیو نامی ایک صارف نے امشا رحمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ۔ اس نے ان تصاویر پر ایک ایسا کیپشن لکھا ہے جس پر بعض لوگ حیران ہیں ۔
نوجوان نے امشا کی تصاویر پر یہ انگریزی زبان میں کیپشن لکھا ہے ۔ جس کا مطلب کچھ یوں ہے
نوجوان نے امشا کی خوبصورتی کو داد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ۔ امشا ،حنا آمر سے ایک سو گنا زیادہ دلکش ہے ، درفشاں سے دو سو گنا زیادہ خوبصورت ہے اورماہرہ خان سے تین گنا زیادہ حسین ہے ۔