
سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کردیا ۔۔۔۔۔جاری شیڈول کے مطابق
افطاری کے لیےدن سہ پہر ساڑھے تین بجے سے رات 10 بجے تک گیس مہیا ہوگی، ایس ایس جی سی کے مطابق سحری کے لیے رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس فراہمی ہوگی جبکہ صبح 9 تا سہ پہر 3 بجے کے دوران گیس بند رہے گی۔۔۔