
پاکستان کا چاند کو سر کرنے کا مشن کامیابی سے روان دوان ہے ۔۔پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب کیو چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
آئی کیوب کیو کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔ آئی کیوب کیو چانگ ای 6 کے ذریعے چاند کے مدار میں داخل ہوا
آئی کیوب کیو کے کنٹرولز اور سسٹمز کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔آئی کیوب کیو کے کنٹرولز اور سسٹمز کے ٹیسٹ میں ایک ہفتہ لگے گا
آئی کیوب کیو 16 مئی کو چاند کی پہلی تصویر بھیجے گا