
راولاکوٹ کانوجوان دوبئی ایکسیڈنٹ میں رب کے حضور پیش ہو گیا۔پردیس میں روزے کی حالت میں ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے راولاکوٹ بھاگیانہ کے زعفران اسلم کی میت آج رات تین بجے پاکستان پہنچے گی۔زعفران کا دوبیئ میں کچھ دن پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا جب وہ روزے کی حالت میں رب کے حضور پیش ہو گئے تھے۔