
کے الیکٹرک کے لیےبجلی سستی باقی ملک کے لیے مہنگی
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کرینگے ،ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدات و دیگر معاملات پر تفصیلات بتائیں گے۔۔۔ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے ۔۔۔۔ بجلی کی قیمت میں چھ سے آٹھ روپیہ فی یونٹ کمی زیر غور ہے۔۔۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کرینگے۔۔۔۔ کل ہونے والے اجلاس میں اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے