
سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے سورۃ الصف کی تلاوت کی اور بھارت کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا۔اس صورت کا ترجمہ کچھ یوں ہے ۔”بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔”
چیف آف آرمی سٹاف نے تلاوت کے بعد دعا کی اور بھارت کے خلاف بنیان مرصوص آپریشن کا آغاز کیا۔
بنیان مرصوص کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے ۔واضٰع رہے کہ غیر ملکی میڈیا بھی بھارت نقصان کی تصدیق کر چکا۔میزائل حملوں کی صورت میں
بھارت کی ادھم پور، پٹھان کوٹ ائیربیس اور براہموس اسٹوریج تباہ ہوئی ،جب کہ سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ بنا دیے گئے ہیں۔
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے آدم پور میں بھآرت کا سسٹم تباہ کیا جس کی مالیت ایک اعشاریہ پانچ بلین ڈالر بتائی جا رہی ہے