
پی ڈی ایم حکومت نے ایک ارب سے زائد کرپش کی
ارسلان نواز سدوزئی
وفاقی دارلحکومت میں کال سینٹرز کے ذریعے رقوم کی بیرون ملک منتقلی کرنے والے قانون کے شکنجے میں ،تین سو سے زائد چائنیز مرد و خواتین کو گرفتار کیا گیا ۔۔۔۔ اسلام آباد ،کال سینٹرز کے ذریعے اربوں روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتیوں کی وارداتیں کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔۔۔۔ سائبر کرائم ایجنسی کے راولپنڈی اسلام آباد میں متعدد کال سینٹرز پر چھاپے مارتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین سو سے زائد چائنیز مرد و خواتین کو حراست میں لے لیا۔
یہ بھی پرھیں
وفاقی دارلحکومت میں 172ارب منی لانڈرنگ کا اسکینڈل سامنے آ گیا
چھاپے ای الیون،ایف ایٹ،گلبرک،مری روڈ،بحریہ ٹاون میں مارے گئے ۔۔۔ ایک ہفتے کی تفتیش کے بعد صرف 72 چائنیز کو دو مقدمات میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا،8 چاِئنیز جسمانی ریمانڈ پر ہں جب کہ 84چائنیز کو گزشتہ ہفتے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔۔۔