
مصباح شہناز ایس ایچ او تعینات
اسلام آباد کے چھ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیے گئے۔مردوں کے تھانے میں اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سب انسپکٹر ایس ایچ او تعینات ہوئین۔مصباح شہباز کو تھانہ پھلگران میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی جانب سے تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے۔عالمگیر خان ایس کو ایچ او کورال اور زاہد حسین کو تھانہ نیلور مین بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔شاہنواز ڈوگر ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی اور نسرین اختر تھانہ ویمن کی انچارج ہوں گی۔