
راولپنڈی میں 31 مقامات پر آگ لگی
ضلع راولپنڈی کے جنگلات میں مجموعی طور پر 46 واقعات رپورٹ ہوئے ۔۔۔۔ ٹیکسلا میں 1 کلرسیداں 9 جنگلات میں آگ لگی ، گوجر خان 1 کہوٹہ 31 واقعات رپورٹ ہوئے ۔۔۔ذرائع کے مطابق مختلف مقامات پر مبینہ طور پر مقامی لوگوں کیجانب سے بھی مبینہ آگ لگائی گئی۔ محکمہ جنگلات تاحال مسلے کے حل پر مکمل کنٹرول نہ کر سکا۔۔۔