
شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی شادمان تھانہ جلانے میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔۔۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے میرے لیے دعائیں کی ہیں ان کا شکر گزار ہوں ۔انہوں نے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
پہلے لوگوں نے اس ملک کو ٹوٹتے دیکھا اب ملک ڈوب رہا ہے، شاہ محمود قریشی