
ڈبوں میں پیک جوس صحت کے لیے مضر ہے
بازار میں بکنے والا جوس جو مختلف فلیورز میں دستیاب ہوتا ہے ۔ایک ڈبا یا بوتل آپ کو 100 سے 150روپے تک مل جاتی ہے ۔
لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ڈبے میں بند جوس جو آپ پی رہےہیں اتنا سستا کیوں ہے ۔مثال لے لیتےہیں "لیچی”کے جوس کی ۔اجکل سیزن میں بھی "لیچی”تین سے 400روپے فی کلو وہ بھی سبزی منڈی میں ہے ۔اگر آپ دکان سے خریدتے ہیں ۔
تو اس کی قیمت کم از کم بھی 500روپے کلو تک جاتی ہے ۔تو خود سوچیں کہ کیا ایک کلو لیچی سے 120ایم ایل کی بوتل جوس کی بن سکتی ہے ۔
کمرشل مارکیٹ کے ریفریشمنٹ سنٹرمیں ناقص کھانے، صفائی کا نام کا چیز نہیں ۔۔ سینئر صحافیوں کا کچا چھٹا کھول دیا
جو اس قسم کے جوس آپ کو بازار سے ملتےہیں ان میں فلیور "اسینس”اور پانی سمیت کچھ کیمکلز کے مکس ہوتا ہے۔
اگر آپ اس ڈبے کو اٹھا کر پڑھ بھی لیں تب بھی آپ کی تسلی ہو جائے گی کہ یہ جو جوس آپ پی رہےہیں اس کا آپ کی صحت پر کیا اثر ہے ۔
کیمکلز جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں ۔یہ آپ کے لیور پر انتہائی برا اثر ڈالتے ہیں اور جس سے آپ کو کینسر جیسی موضی امراض پکڑ لیتی ہیں۔