
سینیٹ، پنجاب و قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 ارکین کے غیر پارلیمانی رویے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے نا اہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا ۔ الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 اراکین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ جاری کی ہے کہا گیا ہے کہ ہنگامہ ارائی بدتمیزی اور سپیکر کی رولنگ کو نظر انداز کرنے پر کاروائی کی گئی ہے ۔۔۔
فاٹا میں ٹیکس چھوٹ پر پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی
سپیکر کے بار بار کہنے کے باوجود اراکین نے ایوان میں نظم و ضبط بحال نہ ہونے دیا غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال شور شرابہ اور بدنظمی پر ریفرنس میں کاروائی کی سفارش کی گئی ہے ایم پی ایز نے اسمبلی قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کاروائی میں خلل ڈالا اور شور شرابہ کر کے اسمبلی کی کاروائی معطل کروائی اسمبلی قوائد کے رول 210 کے تحت بطور سپیکر اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے ریفرنس دائر کیا ہے۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے پارٹی فنڈز منجمد ہونے کو ہیں
ریفرنس میں سپیکر نے ایوان کے قواعد کی شق 15 اور 210 کا حوالہ بھی دیا ہے اور ایوان میں بدنظمی پیدا کرنے والے 26 ایم این ایز کو نااہل کرنے کی درخواست کے ساتھ فہرست بھی جمع کروائی گئی ہے