وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کے مسودے کی منظوری دے دی
خصوصی نشستوں پر بحال ہونے والے قومی اسلبلی اراکین کی تنخواہوں کے معاملہ پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اسمبلی سیکرٹریٹ زرائع کے مطابق معاملہ پر فیصلہ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کرے گی، قومی اسمبلی کے مالی معاملات پر فیصلہ سازی اسپیکر کی صدارت میں فنانس کمیٹی کرتی ہے۔
حکومتی بے حسی انتہا کو چھو گئی ۔یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین عید پر بھی تنخواہ سے محروم
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کا نوٹیفیکیشن مل چکا، اسمبلی زرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلہ کی روشنی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا، مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین کو دوبارہ حلف کی ضرورت نہیں۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ بحال ہونے والے اراکین کو مئی 2024سے دسمبر2024تل ڈیڑھ لاکھ فی رکن بنیادی تنخواہ ادا کی جائے گی ،جبکہ یکم جنوری سے عدالتی فیصلے تک بڑھی ہوئی تںخواہ کے تناسب سے بنیادی تنخواہ ملے گی۔۔۔۔
حکومتی بے حسی انتہا کو چھو گئی ۔یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین عید پر بھی تنخواہ سے محروم
اسی طرح صوبائی اسمبلی کے پچپن مخصوص نشستوں کے اراکین کو بھی بنیادی تنخواہ ان کی اسمبلیوں کے ایکٹ کے مطابق ادا ہوگی۔