
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ کے ایک حادثے میں دو بھارتی فوجیوں نے موقعہ پر ہلاک ہوگئے ۔
لیفٹیننٹ کرنل بھانو پرتاپ سنگھ اور لانس دفادار دلجیت سنگھ نے 30 جولائی 2025 کو لداخ میں لائن آف ڈیوٹی کے دوران جانیں گھنوا دیں ۔ دونوں پہاڑ سے سلائیڈ گرنے سے مٹے تلے دب کر ہلاک ہوگئے