
بھارتی اداکارہ نے سائی پلاوی نے کروڑوں روپے کا اشتہار کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
پلاوہ کو رنگ گورا کرنے والی کریم کے ایڈ میں کروڑوں کی پیش کش ہوئی تھی ۔ لیکن ادارہ نے یہ آفر ٹھکرا دی۔
پلاوی جو پیشہ سے ڈاکٹر بھی ہے نے اس وجہ سے انکار کیا کہ کیونکہ وہ اپنا ہندوستانی رنگ کو گورے رنگ سے ترجیح دیتی ہے ۔ آفر ٹھکراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قدرت نے انہیں خوبصورت رنگ عطا کیا ہوا ہے ہم گورے رنگ کو کیوں ترجیح دیں ۔ہمارے چہروں کا اپنا کلر زیادہ خوبصورت اور جاذب ہے ۔ یوں پلاوی نے کروڑ کا اشتہا ٹھکرا کر اپنے رنگ پر فخر کیا ۔