
جھنگ کی رہائشی خاتون کو عمر فاروق نامی ملزم نے نوکری کا جھانسہ دیکر لاہور بلوایا ، ملزم عمرفاروق خاتون کو ٹھوکر نیاز بیگ سے ستوکتلہ پنڈمیں ایک کوارٹر میں لے گیا، عمر فاروق کے ساتھی غلام مصطفی ، نعمان ، اظہر اقبال اور یشوہ نامی ملزمان پہلے سے موجود تھے، ملزمان نے نشے کی حالت میں نامی خاتون کوتشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور خاتون سے پرس اور موبائل فون چھین کر بھگا دیا ، پولیس کسی بھی سفاک ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام