
جی ایچ کیو میں فوجی اعزازات دینےکی تقریب ہوئی ہے، آرمی چیف نےجوانوں اورافسران کوفوجی اعزازات سےنوازا، شہداکےاعزازات انکےلواحقین نےوصول کیے،
آئی ایس پی آرکے مطابق افسران اورجوانوں کوستارہ امتیازملٹری ،تمغہ بسالت اور دیگرایوارڈدیےگئےآرمی چیف نےشہدااورغازیوں کی خدمات کوشاندارخراج تحسین پیش کیا
سپہ سالار نے کہا کہ مادروطن کےدفاع کیلئےجان کےنذرانےسےبڑھ کرکوئی قربانی نہیں،ہمارے شہداکی قربانیاں ہمارے عزم کومزیدمضبوط کرتی ہیں
ہدااورغازی ہمارےقومی ہیروزہیں.