
بانی پی ٹی آئی کا خط پہلے ہمارے نوٹس میں نہیں لایا گیا، چیف جسٹس بولے پہلے بتایا جاتا تو اس حوالے سے مشاورت کر کے انتظامات کرتے، بانی پی ٹی آئی اس کیس میں فریق ہیں، ان کی نمائندگی ہونی چاہیے، سپریم کورٹ نے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں دلائل دینے کی درخواست منظور کرلی، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری کیلئے انتظامات کیے جائیں۔۔۔