
سعودی کمپنی تمام نرسز کو اپنے اخراجات پر سعودیہ لیکر گئی،بعد ازاں سعودیہ کے ہیلتھ سسٹم نے تمام 92 نرسز کے ڈاکیومنٹ کو جعلی قرار دے دیا۔۔ ڈاکیومنٹ جعلی ہونے پر سعودیہ نے تمام نرسز کو ڈی پورٹ کر دیا۔۔۔ ایف آئی اے نے پہلے مرحلے میں فرید ساہی اور سب ایجنٹ ذولفقار کو گرفتار بھی کر لیا۔۔۔ سعودیہ وزارت صحت اور وزارت خارجہ نے پاکستانی حکام کو احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔ ایف آئی اے نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور ایمیمگریشن بیورو کے اہلکارو کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ کاظم ملک ، سعید خان خٹک ،گل اکبر ،غلام نبی ،احمر اور شیراز بھی مقدمہ میں نامزد ہیں ۔۔۔