
وزیراعلی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس انیکسی خالی کرا دی، ذرائع کے مطابق کے پی ہاؤس اسلام اباد سے وزیراعلی نے گورنر کی انیکسی کی کا سامان باہر نکلوا پھینکوا دیا، وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور ذاتیات پر آ گئے اور سامان بار پھینکوا دیا، وزیراعلی خبر پختونخواہ تین روز سے کے پی ہاؤس اسلام آبادد میں قیام پزیر ہیں، صوبے کے تمام تر معاملات کے پی ہاؤس اسلام اباد سے وزیراعلی خیبر پختونخواہ چلا رہے ہیں۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد گورنر کے پی کی انیکسی خالی کرائی گئی۔