
راولاکوٹ،
آزادکشمیرکے ضلع راولاکوٹ میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مار دی. ۔
جوانسالہ لڑکی اور نوجوان کو گولیاں مار کر موت کی نیند سلا دیا گیا
پولیس ذراٸع کے مطابق شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی ھے کہ کھڑک میں فاٸرنگ کی أواز أٸی ہے جہاں نوجوان لڑکی اور لڑکا قتل ہوٸے ہیں پولیس نے جاٸے واردات پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے
قتل ہونے والے 24 سالہ شایان عمران اور 18 سالہ مہرین طالب شامل ہیں