
حکومت یہ قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی احسن اقدام ہے. دیر اید درست اید کے مترادف کھلاڑیوں کو داد تحسین پیش کرنے سے یقیناً مزید ٹیلنٹ سامنے آئے گا اور ایک دن ضرور پاکستانی ٹیم ماضی کی طرح اپنا لوہا منوالے گی.
بھارتي ہاکی پلیئر سندیپ سنگھ بھارت کا پینلٹی اسٹروک ماسٹر تھا. اس نے ٹوٹل 110 گول کئے تھے. انڈیا میں اس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سورما کے نام پر ایک فلم بنی.
لیکن دوسری طرف پاکستاني ہاکی پلیئر سہیل عباس جو پینلٹی اسٹروک کا بادشاه تھے، اس نے 348 گول اسکور کئے. لیکن اس کا نام آج کسی کو یاد نہیں. ہم اپنے اصل ہیروز کو ایسے ہی فراموش کرتے ہیں اور بناوٹی ہیروز کو سرآنکھوں پہ اٹھا لیتے ہیں ۔
کیا اس عظیم کھلاڑی کے کارناموں پر فلم نہیں بنی چاہیے. فلم انڈسٹری کو اس پر غور کرنا چاہیے