
اسلام آباد ۔۔۔۔
سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کے دور میں ایوان بالا میں تھوک کے حساب سے بھرتیاں کی گئیں ۔
غریب ملک کے اس بڑے ایوان میں سنجرانی کے دور افراد کو نوکریوں سےنواز گیا
ڈان نیوز کے مطابق بھرتیوں میں مبینہ طور پرصادق سنجرانی اور ممبران پارلیمنٹ کے رشتہ دار شامل ہیں ۔
سینیٹ سیکرٹریٹ ساٹھ فیصد سے زائد بھرتیاں خلاف ضابطہ کیے ۔گریڈ سترہ سے اکیس کے زیادہ تر افسران سنجرانی اور دیگر پارلیمنٹرین کے رشتہ داراور دوست ہیں۔