
چور IG اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے ۔۔۔سیکٹر F 7 3 کی گلی نمبر 63 جس میں IG اور چیف کمشنر/چیرمین CDA کی سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔۔۔کیبل چوری کی وجہ سے تمام ٹیلیفون نمبر بند ہو گئے۔۔ ترجمان NTC کے مطابق گزشتہ رات 3 اور 4 بجے کے درمیان چوروں نے واردات کی۔ کیبل کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔۔۔۔